عثمان خواجہ کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اجازت ملے گی یا نہیں،کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کردیا
| | | |

عثمان خواجہ کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اجازت ملے گی یا نہیں،کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کردیا

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے اشارہ کیا کہ  خواجہ کی حمایت کا دعوی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی سیریز کے پہلے اور دوسرے ٹیسٹ کے درمیان صورتحال کا جائزہ لے گا۔ انسانی حقوق کیلئے آواز روکے جانے پر عثمان خواجہ کا سخت ترین رد عمل،آئی سی سی کو جواب دے دیا…