ٹیسٹ میچ کے دوران عثمان خواجہ کا فاختہ لوگو بیٹ پچ پر آگیا،آئی سی سی پھر بے نقاب
| | | |

ٹیسٹ میچ کے دوران عثمان خواجہ کا فاختہ لوگو بیٹ پچ پر آگیا،آئی سی سی پھر بے نقاب

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ میچ کے دوران عثمان خواجہ کا فاختہ لوگو بیٹ پچ پر آگیا،آئی سی سی پھر بے نقاب۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ سیزن کی آخری ٹیسٹ سیریز میں بھی آئی سی سی اور دنیائے کرکٹ کو شرمندہ کرگئے،یہی نہیں ان کی امن کی کوششوں کی 4 ماہ سے جاری کشمکش کو…