بنگلہ دیشی پیسر کو آئی سی سی کی وارننگ،جرمانہ بھی عائد
| | | | |

بنگلہ دیشی پیسر کو آئی سی سی کی وارننگ،جرمانہ بھی عائد

گیانا،کرک اگین رپورٹ Image by ICC بنگلہ دیشی پیسر کو آئی سی سی کی وارننگ،جرمانہ بھی عائد۔بنگلہ دیشی پیسر تنظیم حسن ثاقب کو آئی سی سی کی وارننگ۔جرمانہ کرکے سزا بھی سنادی۔اتوار کو نیپال کے  خلاف ٹی 20 ورلڈکپ کے کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے پیسر تنظیم نے نیپالی کپتان کے خلاف پچ…

ٹی20 ورلڈکپ 2024،نیپال جیتا ہوا میچ ہارگیا،بنگلہ دیش سپر 8 میں پہنچ گیا
| | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ 2024،نیپال جیتا ہوا میچ ہارگیا،بنگلہ دیش سپر 8 میں پہنچ گیا

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ 2024،نیپال جیتا ہوا میچ ہارگیا،بنگلہ دیش سپر 8 میں پہنچ گیا۔،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیپال جسے بنگلہ دیش کے خلاف جیت کیلئے 29 رنز 21 بالز پر درکار تھے اور 5 وکٹیں باقی تھیں،صرف 7 رنزکے اندر 5 وکٹیں گنواکر ہارگیا۔بنگلہ دیش اسے 21 رنز سے…

جنوبی افریقا نیپال سے ہارتے ہارتے بچ گیا،کیویز کا ساراغصہ یوگنڈا پر
| | | | | | |

جنوبی افریقا نیپال سے ہارتے ہارتے بچ گیا،کیویز کا ساراغصہ یوگنڈا پر

کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا نیپال سے ہارتے ہارتے بچ گیا،کیویز کا ساراغصہ یوگنڈا پر۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میچز مین نیپال ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف تاریخ رقم کرتے رہ گئی اور صرف ایک رن سے ہار گئی۔ نیپال ٹیم کی بڑی کامیابی یہ تھی کہ اس نے پروٹیز کو7 وکٹ پر…

ایشیا کپ کی وسل بج گئی،ٹاس ہوگیا،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم دنیا بھرکی توجہ کا مرکز
| | | |

ایشیا کپ کی وسل بج گئی،ٹاس ہوگیا،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم دنیا بھرکی توجہ کا مرکز

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایشیا کپ  کے 16 ویں ایڈیشن کا ملتان سے آغاز ہوگیا ہے۔ملتان ایشیا کپ کی میزبانی کرنے والے سنٹرز میں نیا اضافہ ہے۔پاکستان کی سرزمین پر تاریخ کا دوسرا ایشیا کپ شروع ہوا ہے۔دنیائے کرکٹ کی توجہ ملتان کی جانب ہوگئی ہے۔میڈیا اور براڈ کاسٹرز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے  براہ راست…

ایشیا کپ 2023،بھارت سے پاکستان میچ دیکھنے کون آرہا،آئی سی سی حکام بھی مدعو
| | | | | |

ایشیا کپ 2023،بھارت سے پاکستان میچ دیکھنے کون آرہا،آئی سی سی حکام بھی مدعو

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بھارت سے پاکستان میچ دیکھنے کون آرہا،آئی سی سی حکام بھی مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کے میچزدیکھنے کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ،ایشین کرکٹ کونسل حکام ،ایشیا کپ رکن ممالک سمیت آئی سی سی حکام کو دعوت نامے بھجوادیئے ہیں…

ورلڈکپ کوالیفائر،امریکی بیٹر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری،2 میچز کے نتائج
| | | |

ورلڈکپ کوالیفائر،امریکی بیٹر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری،2 میچز کے نتائج

    ہرارے ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کوالیفائر،امریکی بیٹر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری،2 میچز کے نتائج آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے کوالیفائنگ ایونٹ کے پہلے روز کھیلے گئے 2 میچز کے نتائج آگئے ہیں۔ ہرارے میں میزبان زمبابوے نے اپنے سے کہیں کمزور نیپال ٹیم کو 8 وکٹ کی بڑی شکست…

ایشیا کپ ،پاکستان کا ماڈل مسترد،2 ممالک باہر،بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
| | | |

ایشیا کپ ،پاکستان کا ماڈل مسترد،2 ممالک باہر،بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ،پاکستان کا ماڈل مسترد،2 ممالک باہر،بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان میں نہیں ہوگا۔اس نے ایشین کرکٹ کونسل کو بنیاد بناکر کہا ہے کہ کونسل نے بھی یہی فیصلہ کیا ہے۔یوں ان کا موقف یہ ہے کہ ایشیا کپ کے…