روہت شرما کی درخواست نظرانداز،ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 فائنل کا مقام کنفرم
| | |

روہت شرما کی درخواست نظرانداز،ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 فائنل کا مقام کنفرم

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کے فائنل کا بھی فیصلہ کردیا ہے،مسلسل چوتھی بار لندن ہی فائنل کا میزبان ہوگا۔روہت شرما نے انگلینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی دینے کے لیے آئی سی سی  پر سوال اٹھای لیکن ڈبلیو ٹی سی فائنل 2027 دوبارہ انگلینڈ میں…