پاکستان ویمنز اے کی 8 رنز سے جیت
| | | | |

پاکستان ویمنز اے کی 8 رنز سے جیت

      لاہور 24 اکتوبر، 2023:ء،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے غنی انسٹی ٹیوٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ…