آسٹریلیا کا آئی پی ایل پر بڑا وار،اپنا کپتان واپس بلالیا
| | | | |

آسٹریلیا کا آئی پی ایل پر بڑا وار،اپنا کپتان واپس بلالیا

ممبئی،سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا آئی پی ایل پر بڑا وار،اپنا کپتان واپس بلالیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے ٹی 20 کپتان کو کرکٹ آسٹریلیا نے آئی پی ایل سے واپس آسٹریلیا بلالیا ہے اور وہ پہنچ گئے ہیں۔دہلی کیپٹلز کے آل راؤنڈر مچل مارش اپنے دائیں ہیمسٹرنگ کے علاج کے…