پاکستان آسٹریلیاکیخلاف برتری نہ لے سکا،شاہین آن فائر،کینگروز کیمپ ہراساں،6پر 2 آئوٹ
| | | |

پاکستان آسٹریلیاکیخلاف برتری نہ لے سکا،شاہین آن فائر،کینگروز کیمپ ہراساں،6پر 2 آئوٹ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیاکیخلاف برتری نہ لے سکا،شاہین آن فائر،کینگروز کیمپ ہراساں،6پر 2 آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی تیسری صبح اپنی پہلی اننگ میں صرف 264 رنزبناکر آئوت ہوگئی۔بیٹرزکی ناکامیوں کے ساتھ ایک بڑا فرق دیئے گئے 52 فاضل رنز کا رہا۔یوں…