ورلڈکپ سے قبل پی سی بی چیئرمین کی پھر تبدیلی،چٹھی جاری ہوگئی
| | |

ورلڈکپ سے قبل پی سی بی چیئرمین کی پھر تبدیلی،چٹھی جاری ہوگئی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل پی سی بی چیئرمین کی پھر تبدیلی،چٹھی جاری ہوگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقتدار کی کرسی پھر جھولنے لگی ہے۔ذکا اشرف کی بھی چھٹی کا امکان ہوا ہے اور ایسا ورلڈکپ سے قریب 40 روز قبل ہوگا۔پاکستان کرکٹ یہ تماشہ دیکھے…