پاکستان آسٹریلیا میں مسلسل 17 واں ٹیسٹ،مسلسل 9 ویں سیریز ہارگیا،بد ترین وائٹ واش
| | | |

پاکستان آسٹریلیا میں مسلسل 17 واں ٹیسٹ،مسلسل 9 ویں سیریز ہارگیا،بد ترین وائٹ واش

اسڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیا میں مسلسل 17 واں ٹیسٹ،مسلسل 9 ویں سیریز ہارگیا،بد ترین وائٹ واش،آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ایک اور کلین سویپ مکمل کرلیا۔سڈنی ٹیسٹ میں اس نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہراکر 3 میچز کی سیریز میں  0-3 سے  کلین سوئپ کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم 68…