بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل
| | |

بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل

  راولپنڈی ،کرک اگین بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل راولپنڈی۔ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ پہلا ٹیسٹ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پلیئنگ الیون شان مسعود ( کپتان ) سعود شکیل ( نائب…

کراچی کا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل ،کرک اگین نیوز سچ
| | | | |

کراچی کا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل ،کرک اگین نیوز سچ

  اسلام آباد ،پی سی بی،کرک اگین رپورٹ کراچی کا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل ،کرک اگین نیوز سچ پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔کرک اگین نیوز کی تصدیق ،گزشتہ رات نیوز چلادی تھی۔ بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ کراچی سے دوسرے مقام پر منتقل اس فیصلے سے شائقین…

پاکستان میں ٹیسٹ میچز میں کون سی بال استعمال ہونے والی اور کیوں
| | | |

پاکستان میں ٹیسٹ میچز میں کون سی بال استعمال ہونے والی اور کیوں

    راولپنڈی ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان میں ٹیسٹ میچز میں کون سی بال استعمال ہونے والی اور کیوں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں کوکا بورا گیندیں استعمال ہونگی۔ ڈومیسٹک ریڈل بال کرکٹ میں ڈیوک اور وائٹ بال کرکٹ میں کوکابورا استعمال ہونگی۔ مختلف برانڈز کی گیندوں کے استعمال…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پروٹیز کا جمپ،پاکستان فوری تیسری پوزیشن کیسے لے سکتا
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پروٹیز کا جمپ،پاکستان فوری تیسری پوزیشن کیسے لے سکتا

عمران عثمانی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پروٹیز کا جمپ،پاکستان فوری تیسری پوزیشن کیسے لے سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023سے 2025 سرکل اختتام کی جانب گامزن ہے۔اگلے5 ماہ بعد فائنلسٹ ٹیموں کی پوزیشن واضح ہوجائے گی۔فائنل جون 2025 میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ رات…

پاکستان میں ٹیسٹ ،ٹاپ اسپنر ابرار احمد باہر،سب پریشان
| | |

پاکستان میں ٹیسٹ ،ٹاپ اسپنر ابرار احمد باہر،سب پریشان

    اسلام آباد 17 اگست 2024،پی سی بی،کرک اگین پاکستان میں ٹیسٹ ،ٹاپ اسپنر ابرار احمد باہر،سب پریشان اسپنر ابرار احمد کو پاکستان ٹیسٹ سائیڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور وہ اب بنگلہ دیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی نمائندگی کریں گے جو منگل 20 اگست…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے قبل بنگلہ دیش کو جھٹکا
| | |

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے قبل بنگلہ دیش کو جھٹکا

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے قبل بنگلہ دیش کو جھٹکا بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان میں جھٹکا ۔اہم کھلاڑی ان فٹ۔ بنگلہ دیش کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل ایک دھچکا لگا ہے۔ اوپنر محمود الحسن کمر کی انجری کے…

پاکستان بنگلہ دیش سے کبھی ٹیسٹ ہارا،سابقہ ریکارڈز
| | | | | |

پاکستان بنگلہ دیش سے کبھی ٹیسٹ ہارا،سابقہ ریکارڈز

  عمران عثمانی پاکستان بنگلہ دیش سے کبھی ٹیسٹ ہارا،سابقہ ریکارڈز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہورہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان 23 برسوں میں یہ 14 واں ٹیسٹ میچ ہوگا۔اب تک کھیلے گئے 13 میچز میں سے پاکستان نے 12 میں جیت نام کی…

مشتاق احمد نے متعدد گربتادیئے،بنگلہ دیش کا طویل ٹریننگ سیشن
| | | | |

مشتاق احمد نے متعدد گربتادیئے،بنگلہ دیش کا طویل ٹریننگ سیشن

لاہور،کرک اگین رپورٹ مشتاق احمد نے متعدد گربتادیئے،بنگلہ دیش کا طویل ٹریننگ سیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلاجائے گا لیکن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور میں پریکٹس کررہی ہے۔پاکستان کے سابق لیجنڈری اسپنر مشتاق احمد…

پہلے بھی فٹ تھا،کھلانا نہ کھلانا منیجمنٹ کی ذمہ داری ،ابرار احمد
| | | |

پہلے بھی فٹ تھا،کھلانا نہ کھلانا منیجمنٹ کی ذمہ داری ،ابرار احمد

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پہلے بھی فٹ تھا،کھلانا نہ کھلانا منیجمنٹ کی ذمہ داری ،ابرار احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ گزشتہ ٹورز پر بنچ پر بیٹھا یا نہیں کھلایا گیا۔مجھے فائدہ ہوا۔میں فٹ تھا۔کھلانا نہ کھلانا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کام ہے۔…

پی سی بی نے کراچی ٹیسٹ سے پاکستانی شائقین کو باہر نکال دیا،ٹکٹوں کی فروخت معطل
| | | | | | |

پی سی بی نے کراچی ٹیسٹ سے پاکستانی شائقین کو باہر نکال دیا،ٹکٹوں کی فروخت معطل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے کراچی ٹیسٹ سے پاکستانی شائقین کو باہر نکال دیا،ٹکٹوں کی فروخت معطل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف کراچی میں شیڈول ٹیسٹ میں اپنے ہی ملک پاکستان کے کرٹ فینز کو باہر نکالنے کا اعلان کیا ہے،جس نے ٹکٹیں خریدلی ہیں،اسے…

جیسن گلیسپی اور شان مسعود کی ندیم ارشد کو پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کے دورے کی دعوت
| | | | |

جیسن گلیسپی اور شان مسعود کی ندیم ارشد کو پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کے دورے کی دعوت

  اسلام آباد،13 اگست2024 :ءپی سی بی جیسن گلیسپی اور شان مسعود کی ندیم ارشد کو پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کے دورے کی دعوت پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے کہ پاکستان ٹیم کو…

بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ،رضوان شامل،سرفراز ڈراپ،ممکنہ الیون،دیگر تفصیلات
| | | | |

بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ،رضوان شامل،سرفراز ڈراپ،ممکنہ الیون،دیگر تفصیلات

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ،رضوان شامل،سرفراز ڈراپ،ممکنہ الیون،دیگر تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں سابق کپتان سرفراز احمد کی شرکت کے امکانات معدوم ہوئے ہیں،اگر چہ وہ 4 روزہ فرسٹ کلاس میچ میں بنگلہ دیش اے کے…