ایشیا کپ،سپر 4 میچ،پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کی ٹیم میں پہلی تبدیلی ۔سپر 4 میچ میں ایک کھلاڑی کی جگہ دوسرا کھلاڑی ڈال دیا گیا ہے۔پی سی بی نے اعلان بھی کردیا ہے۔ ایشیا کپ سپر 4 کا آغاز کل لاہور سے ہوگا۔پاکستان اس کا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف…