عثمان خواجہ کا فلسطینی پیغام بینر کی شکل میں پرتھ اسٹیڈیم میں آویزاں،سکیورٹی نے اتار دیا،گرفتاری
| | | |

عثمان خواجہ کا فلسطینی پیغام بینر کی شکل میں پرتھ اسٹیڈیم میں آویزاں،سکیورٹی نے اتار دیا،گرفتاری

پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image by AFP عثمان خواجہ کا فلسطینی پیغام بینر کی شکل میں پرتھ اسٹیڈیم میں آویزاں،سکیورٹی نے اتار دیا،گرفتاری،آئی سی سی نے عثمان  خواجہ کو میچ سے قبل کھیل کے میدان میں تمام زندگیاں برابر ہیں اور آزادی ایک انسانی حق ہے والے جوتے پہننے سے منع کر دیا تھا۔تجربہ کار اوپنر…