پاکستان اور مڈل سیکس کائونٹی کا معاہدہ
| | |

پاکستان اور مڈل سیکس کائونٹی کا معاہدہ

    لاہور 5 اکتوبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ اس یادداشت پر دستخط کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کے علاوہ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر ڈائریکٹر…