نیوزی لینڈ کا دورہ ،وہاب ریاض کی زیر سرپرستی سلیکشن کمیٹی اجلاس ،اسکواڈ منتخب
| | | |

نیوزی لینڈ کا دورہ ،وہاب ریاض کی زیر سرپرستی سلیکشن کمیٹی اجلاس ،اسکواڈ منتخب

      لاہور 14 دسمبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں منعقد ہوا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر نے اجلاس میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ…