پرتھ ٹیسٹ میں کتنے آدمی تھے،اعدادوشمار نے بحث چھیڑدی،آئی پی ایل اور پاکستان جیسی ٹیمیں وجہ قرار
| | | | | |

پرتھ ٹیسٹ میں کتنے آدمی تھے،اعدادوشمار نے بحث چھیڑدی،آئی پی ایل اور پاکستان جیسی ٹیمیں وجہ قرار

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ میں کتنے آدمی تھے،اعدادوشمار نے بحث چھیڑدی،آئی پی ایل اور پاکستان جیسی ٹیمیں وجہ قرار۔پرتھ ٹیسٹ نے آسٹریلیا کی نیندیں اڑادی ہیں۔پہلے دن نے 60,000 گنجائش والے اسٹیڈیم میں 16,259 شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا، دوسرے دن 17,666 شائقین کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچ گئے، جس کا اختتام…