ڈیوڈ وارنر کے گلوزکے ساتھ ہیلمٹ ملنے پر 12 سالہ بچہ کو سکیورٹی لینی پڑگئی،نیا  تالہ
| | | |

ڈیوڈ وارنر کے گلوزکے ساتھ ہیلمٹ ملنے پر 12 سالہ بچہ کو سکیورٹی لینی پڑگئی،نیا تالہ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کے گلوزکے ساتھ ہیلمٹ ملنے پر 12 سالہ بچہ کو سکیورٹی لینی پڑگئی،نیا تالہ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ریٹائر ہونے والے آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں  اس بار اپنے گلوز کے ساتھ ہیلمٹ بھی دے گئے،جس بچہ کو یہ سامان ملا،اسے بھاگنا…