پی ایس ایل فائنل تاریخ،چیمپئن،رنراپ اورفاتح کپتان
| | | | | | | |

پی ایس ایل فائنل تاریخ،چیمپئن،رنراپ اورفاتح کپتان

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل فائنل تاریخ،چیمپئن،رنراپ اورفاتح کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 9) کے چیمپئن کے فیصلے میں اب ایک فائنل باقہے۔اس کے بعد اس سال کی چیمپئن ٹیم کا فیصلہ ہوجائے گا۔ پی ایس ایل 2023 لاہور قلندرز 1 رن سے چیمپئن،رنراپ ملتان سلطانز…