| | | | | | | |

پی ایس ایل فائنل تاریخ،چیمپئن،رنراپ اورفاتح کپتان

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل فائنل تاریخ،چیمپئن،رنراپ اورفاتح کپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 9) کے چیمپئن کے فیصلے میں اب ایک فائنل باقہے۔اس کے بعد اس سال کی چیمپئن ٹیم کا فیصلہ ہوجائے گا۔

پی ایس ایل 2023 لاہور قلندرز 1 رن سے چیمپئن،رنراپ ملتان سلطانز
پی ایس ایل  2022 لاہور قلندرز 42 رنز سے چیمپئن ملتان سلطانز رنراپ
پی ایس ایل 2021 ملتان سلطانز نے پشاور زلمی  کو 47 رنز سے ہراکر ٹائٹل جیتا
پی ایس ایل2020 کراچی کنگز  5 وکٹ سے کامیاب،رنراپ لاہور قلندرز
پی ایس ایل2019 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 وکٹ سے فاتح، پشاور زلمی رنراپ
پی ایس ایل 2018 اسلام آباد یونائیٹڈ 3 وکٹ سے فاتح،رنراپ پشاور زلمی
پی ایس ایل2017 پشاور زلمی 58 رنز سے چیمپئن،رنراپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پی ایس ایل 2016 اسلام آباد یونائیٹڈ 6 وکٹ سے چیمپئن،رنراپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

2023 لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کپتان
2022 لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کپتان
2021 ملتان سلطانز محمد رضوان کپتان
2020 کراچی کنگز عماد وسیم  کپتان
2019 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد کپتان
2018 اسلام آباد یونائیٹڈ جے پی ڈومنی کپتان
2017 پشاور زلمی ڈیرن سیمی کپتان
2016 اسلام آباد یونائیٹڈ مصباح الحق کپتان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *