پی ایس ایل 9 پلے آف،سنسنی خیز ڈرامہ اور جنگ کے بعد اسلام آباد پہنچ گیا،کراچی کیلئے فکر
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 پلے آف،سنسنی خیز ڈرامہ اور جنگ کے بعد اسلام آباد پہنچ گیا،کراچی کیلئے فکر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 پلے آف،سنسنی خیز ڈرامہ اور جنگ کے بعد اسلام آباد پہنچ گیا،کراچی کیلئے فکر۔پی ایس ایل 9 میں راولپبنڈی میں ہائی سکورنگ شو۔ملتان سلطانز کے 228 رنز،جوابی بیٹنگ میں یونائیٹڈ کا بھی لاٹھی چارج۔اب کراچی اپنی جیت اور کوئٹہ کی شکست کا انتظار کرے گا۔ پی ایس ایل…