حسن علی کا ناقابل یقین کیچ،ریکارڈ،اسکور بک سے غائب
| | | | | | |

حسن علی کا ناقابل یقین کیچ،ریکارڈ،اسکور بک سے غائب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں ایک کیچ حسن علی کی وجہ سے وائرل ہوگیا۔،اسکور بک میں ان کا کہیں نام نہیں ہے۔واقعہ یہ ہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے عرفان خان کا کیچ ناقابل یقین حالت میں لیا۔ کرن کی بال سیدھی…