| | | | | | |

حسن علی کا ناقابل یقین کیچ،ریکارڈ،اسکور بک سے غائب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 میں ایک کیچ حسن علی کی وجہ سے وائرل ہوگیا۔،اسکور بک میں ان کا کہیں نام نہیں ہے۔واقعہ یہ ہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے عرفان خان کا کیچ ناقابل یقین حالت میں لیا۔

کرن کی بال سیدھی تھی،جس پر عرفان خان نے سیدھا،بہت اوبچا شاٹ کھیلا۔بال کو دیکھتے ہوئے حسن علی بائونڈری لائن کے پاس تھے ،اس کو پکڑنے کی کوشش میں وہ باہر جاگرتے،انہوں نے اسے فضا سے پکڑا اور خود باہر گرنے سے پہلے واپس میدان میں ڈال دیا۔ان کے پیچھے موجود دوسرے ساتھی فیلڈر ڈیئر ڈوسن نے دبوچ لیا۔

کرکٹ فینز نےا ست سراہا ہے۔کمنٹیٹرز نے بھی اسے رواں سیزن کا بہترین کیچ قرار دیا ہے۔بات یہ ہے کہ حسن علی نے صرف بال باہر ڈالی ہے ،کیچ جس نے پکڑا،اس کا نام ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *