کوئٹہ کپتان کی بے بسی کی تصویر وائرل،کیمپ کے سرجھک گئے،پی ایس ایل 9 سے باہر
| | | | | | |

کوئٹہ کپتان کی بے بسی کی تصویر وائرل،کیمپ کے سرجھک گئے،پی ایس ایل 9 سے باہر

کراچی،کرک اگین رپورٹ کوئٹہ کپتان کی بے بسی کی تصویر وائرل،کیمپ کے سرجھک گئے،پی ایس ایل 9 سے باہر۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی بیٹری ڈیڈ۔ہاف بیٹنگ لائن بیٹری سٹارٹ کرتے خود ایکساپئر ہوگئی۔نیشنل بنک ایرینا میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ایلمنٹر ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے دیئے گئے 175 رنزکے ہدف کے…