ڈئوڈ وارنر کا بیگ چوری ہوایا گم ہوا،معمہ حل ہوگیا،اصل سٹوری پہلی بار
| | |

ڈئوڈ وارنر کا بیگ چوری ہوایا گم ہوا،معمہ حل ہوگیا،اصل سٹوری پہلی بار

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ڈئوڈ وارنر کا بیگ چوری ہوایا گم ہوا،معمہ حل ہوگیا،اصل سٹوری پہلی بار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی ٹیسٹ سے قبل کیریئر کا آخری اور الوداعی میچ کھیلنے والے ڈیوڈ وارنرکا بیگ اورکیپس گم ہونے کا معمہ حل ہوگیا ہے۔پاکستان کے خلاف نئے سال کے ٹیسٹ کے آغاز سے…