انگلش کپتان کراچی کے تمام میچز سے باہر،معین علی کپتانی کریں گے
| | | | |

انگلش کپتان کراچی کے تمام میچز سے باہر،معین علی کپتانی کریں گے

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ   بگ بریکنگ نیوز ،پاکستان کے تاریخی دورے پر آنے اور پہلے روز میڈیا سے شاندار گفتگو کرنے والے انگلش کپتان جوس بٹلر کراچی میں شیڈول تمام 4 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ انجری کی وجہ سے وہ ممکن ہے کہ سیریز کے تمام 7 میچز ہی نہ کھیل سکیں۔…