| | | | |

انگلش کپتان کراچی کے تمام میچز سے باہر،معین علی کپتانی کریں گے

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

بگ بریکنگ نیوز ،پاکستان کے تاریخی دورے پر آنے اور پہلے روز میڈیا سے شاندار گفتگو کرنے والے انگلش کپتان جوس بٹلر کراچی میں شیڈول تمام 4 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔

انجری کی وجہ سے وہ ممکن ہے کہ سیریز کے تمام 7 میچز ہی نہ کھیل سکیں۔

پلان کے مطابق وہ سیریز کے آخری 3 میچز میں سے 2 میں ایکشن میں ہونگے۔یہ میچز لاہور میں یونگے۔
کرک اگین بہت پہلے یہ نیوز شائع کرچکا تھا کہ انگلش محدود اوورز کرکٹ ٹیم کے کپتان جوس بٹلر شاید پاکستان نہ آئیں،اگر آئے بھی تو مکمل سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان،کپتان جوس بٹلر شامل،5 نئے کھلاڑی،معین علی پھر بھی کپتانی کریں گے

ان کی جگہ معین علی قیادت کریں گے ۔بٹلر کیمپ میں موجود یوکر تماشائی بنے رہیں گے۔

دورہ پاکستان،انگلینڈ نے پاکستانی کو کپتان بنادیا،اہم نام باہر،ایلکس ہیلز کی آخری قسمت

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *