پاکستان کے پرتھ لینڈ کرتے ہی آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون لیک،نہایت خوفناک پلان
| | | |

پاکستان کے پرتھ لینڈ کرتے ہی آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون لیک،نہایت خوفناک پلان

پرتھ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے پرتھ لینڈ کرتے ہی آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون لیک،نہایت خوفناک پلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے جیسے ہی پرتھ میں آج لینڈ کیا ہے،آسٹریلیا نے اسے شکار کرنےکیلئے اپنے ممکنہ 11 کھلاڑی فائنل کرلئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی پرتھ کی چمکتی دھوپ میں انہوں نے اپنی پہلی ٹیسٹ ٹریننگ بھی مکمل…