آئی سی سی چیئرمین کے حوالہ سے نئی ترمیم،گلوبل باڈی مکمل طور پر بھارتی جھولی میں ہوگی
| | | |

آئی سی سی چیئرمین کے حوالہ سے نئی ترمیم،گلوبل باڈی مکمل طور پر بھارتی جھولی میں ہوگی

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیئرمین کے حوالہ سے نئی ترمیم،گلوبل باڈی مکمل طور پر بھارتی جھولی میں ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل باقاعدہ 6 سال کیلئے بھارت کی جھولی میں آفیشلی ڈالنے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔اس کے بعد کرکٹ کی گلوبل باڈی چیئرمین جیسے طویل المدتی …