پی ایس ایل 9،کنگز سلطانز کے سامنے سرنگوں،ملتان کا فاتحانہ آغاز
| | | | | |

پی ایس ایل 9،کنگز سلطانز کے سامنے سرنگوں،ملتان کا فاتحانہ آغاز

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،کنگز سلطانز کے سامنے سرنگوں،ملتان کا فاتحانہ آغاز۔کرکٹ اور پی ایس ایل کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز۔ایک بار پھر کراچی کینز کو ہوم گرائونڈ پر شکست دے دی۔55 رنزکی فتح بڑی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں…