شاداب خان نے جیت کس کے نام کی اور کیوں
| | | | | |

شاداب خان نے جیت کس کے نام کی اور کیوں

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاداب خان نے جیت کس کے نام کی اور کیوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 میں 16 فروری کو کینسر سے آگاہی کے دن کے طور پر منایا،ایسے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے نیشنل بنک ایرینا میں آئے بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور جیت متاثرین کے نام…