گلوبل ٹی 20 لیگ،رضوان کی ٹیم قسمت سے مارکھاگئی،فائنل سے باہر،عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک
| | | |

گلوبل ٹی 20 لیگ،رضوان کی ٹیم قسمت سے مارکھاگئی،فائنل سے باہر،عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک

برامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،رضوان کی ٹیم قسمت سے مارکھاگئی،فائل سے باہر،عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک۔محمد رضوان کی ٹیم وینکور نائٹس گلوبل ٹی 20 لیگ فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔کوالیفائر 1 میں ناکامی کے بعد اسے کوالیفائر 2 میں بھی شکست ہوگئی ہے۔اس طرح اسے  فائنل نہ ملا۔اتوار کو ایک پاکستانی گیند باز…