| | | |

گلوبل ٹی 20 لیگ،رضوان کی ٹیم قسمت سے مارکھاگئی،فائنل سے باہر،عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک

برامپٹن،کرک اگین رپورٹ

گلوبل ٹی 20 لیگ،رضوان کی ٹیم قسمت سے مارکھاگئی،فائل سے باہر،عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک۔محمد رضوان کی ٹیم وینکور نائٹس گلوبل ٹی 20 لیگ فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔کوالیفائر 1 میں ناکامی کے بعد اسے کوالیفائر 2 میں بھی شکست ہوگئی ہے۔اس طرح اسے  فائنل نہ ملا۔اتوار کو ایک پاکستانی گیند باز کی ہیٹ ٹرک  سمیت 5 وکٹیں نے کام کردکھایا۔اس سب کے باوجود یہ ٹیم پھربھی جیت جاتی۔ایسے میں ہیٹ ٹرک پرپانی پھرجاتا لیکن قسمت اور بدقسمتی نے فرق ڈالا۔

ورلڈکپ سے ذرا پہلے،کرکٹ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل،نااہل ،گرفتار

برامپٹن میں شیڈول میچ میں وینکور نائٹس نے پہلے کھیل کر6 وکٹ پر 137 اسکور بنائے۔محمد رضوان 33 بالز پر 39 کی اننگ کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔6 میں سے 5 وکٹیں عباس آفریدی نےلیں۔ان میں ہیٹ ٹرک بھی تھی۔

جواب میں مونٹریال ٹائیگرز ٹیم نے ہدف 9 وکٹ پر 3 بالیں قبل مکمل کیا۔صرف ایک وکٹ سے جیت نام کی۔ایک موقع پر 123 اسکور پر اس کے 9 کھلاڑی باہر تھے ۔ایسے میں عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک پرپانی پھررہا تھا لیکن شرفان ردرفرڈ نے 48 رنزکی ناقابل شکست اننگ  کی بدولت ہار جیت میں بدلی۔جنید صدیق نے 4 آئوٹ کئے۔

ورلڈکپ ،ایک اور بھارتی نااہلی،پاکستان کا اور میچ متاثر،شیڈول تبدیل

فائنل اب مونٹریال ٹائیگرز اور سرےجگواڑ میں 6 اگست مطلب آج اتوار کو کھیلاجائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *