بابر اعظم نے کس بات پر اپنے گلوز تحفہ میں دے دیئے
| | |

بابر اعظم نے کس بات پر اپنے گلوز تحفہ میں دے دیئے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے کس بات پر اپنے گلوز تحفہ میں دے دیئے۔پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے اپنے گلوز بچی کو گفٹ کردیئے ہیں۔سڈنی میں پریکٹس کے دوران وہاں موجود فینز میں ایک فیملی تھی،بابر اعظم نے والدین کی ایک بات سنتے ہی اپنے گلوز تحفہ میں دے دیئے ہیں۔ سڈنی کرکٹ گرائونڈ…