آرام نہیں،حارث رئوف کا نیا ایڈونچر
| | |

آرام نہیں،حارث رئوف کا نیا ایڈونچر

کرک اگین رپورٹ آرام نہیں،حارث رئوف کا نیا ایڈونچر،آرام اور چین قومی کرکٹرز کو بھی نہیں ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ابھی حال ہی میں سیریز سے فارغ ہوئے ہیں۔ایک طویل کرکٹ سیزن کھیلا ہے۔ملکی و غیر ملکی کرکٹ ٹورز وایونٹ شامل ہیں لیکن کیویز کے خلاف آخری ون ڈے میچ کے چند گھنٹوں بعد ہی…