| | |

آرام نہیں،حارث رئوف کا نیا ایڈونچر

کرک اگین رپورٹ

آرام نہیں،حارث رئوف کا نیا ایڈونچر،آرام اور چین قومی کرکٹرز کو بھی نہیں ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ابھی حال ہی میں سیریز سے فارغ ہوئے ہیں۔ایک طویل کرکٹ سیزن کھیلا ہے۔ملکی و غیر ملکی کرکٹ ٹورز وایونٹ شامل ہیں لیکن کیویز کے خلاف آخری ون ڈے میچ کے چند گھنٹوں بعد ہی حارث رئوف کا نیا ایڈونچر سامنے آگیا ہے۔

حارث رئوف ، نیا ایڈونچر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کے مطابق پاکستان کے رائٹ ہینڈ پیسر اب ہائکنگ کا شوق پورا کرنے لگے ہیں اور بڑی شدت سے انہوں نے کہا ہے کہ میں واپس اپنے ٹریک ہائکنگ پر آگیا ہوں جو ایڈونچز ہے۔پہاڑوں پر واپسی ہے۔

ورلڈکپ سپرلیگ کی آج سے آخری سیریز،آئرلینڈاور بنگلہ دیش میچزجنوبی افریقا کیلئے کیسا خطرہ

حارث رئوف نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *