محمد رضوان نے قرآن پاک کا نسخہ تحفہ میں دے دیا
| |

محمد رضوان نے قرآن پاک کا نسخہ تحفہ میں دے دیا

کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر محمدرضوان نے ہارورڈ یونیورسٹی اینڈ سکول کے ایک ایجوکیشن پروگرام کے دوران وہاں کی میزبانوں اور اہم شخصیات کو قرآن پاک کا نسخہ تحفہ میں دیا ہے۔بابر اعظم بھی ساتھ ہیں لیکن رضوان اس حوالہ سے یوں نمایاں ہوئے ہیں کہ وہ اپنے میزبان اور خاص افراد کیلئے قرآن پاک…