| |

محمد رضوان نے قرآن پاک کا نسخہ تحفہ میں دے دیا

کرک اگین رپورٹ

پاکستانی بیٹر محمدرضوان نے ہارورڈ یونیورسٹی اینڈ سکول کے ایک ایجوکیشن پروگرام کے دوران وہاں کی میزبانوں اور اہم شخصیات کو قرآن پاک کا نسخہ تحفہ میں دیا ہے۔بابر اعظم بھی ساتھ ہیں لیکن رضوان اس حوالہ سے یوں نمایاں ہوئے ہیں کہ وہ اپنے میزبان اور خاص افراد کیلئے قرآن پاک لے گئے تھے۔

محمد رضوان نے 2021 ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران اپنی ٹیم کی مینٹور میتھیو ہیڈن کو بھی قرآن پاک کا نسخہ تحفہ میں دیا تھا۔

بابر اعظم اور رضوان کا دورہ امریکا اپنے اختتام کو پہنچا ہے اور انہوں نے اس دوران 4 روزہ ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *