لندن میں محمد عباس کی پھر 6 وکٹیں،لاہور میں پاکستانی بیٹنگ
| | | | | |

لندن میں محمد عباس کی پھر 6 وکٹیں،لاہور میں پاکستانی بیٹنگ

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ لندن میں محمد عباس کی پھر 6 وکٹیں،لاہور میں پاکستانی بیٹنگ۔پاکستانی ٹیم ایک بار پھر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرے گی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت لیاہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی…