عباس پھر تباہی لے آئے،6 وکٹیں،حریف ٹیم 63 پر ڈھیر،ہمپشائرفاتح
| | |

عباس پھر تباہی لے آئے،6 وکٹیں،حریف ٹیم 63 پر ڈھیر،ہمپشائرفاتح

    لندن،کرک اگین رپورٹ عباس پھر تباہی لے آئے،6 وکٹیں،حریف ٹیم 63 پر ڈھیر،ہمپشائرفاتح۔ کائونٹی کرکٹ میں محمد عباس کی مسلسل تیسرے میچ میں وننگ پرفارمنس ۔دوسری اننگ میں صرف 31 رنز کے عوض 4 وکٹیں اڑا کر حریف ٹیم نارتھمپٹن شائر کو 63 رنز تک محدود کردیا۔یوں ان کی ٹیم ہمپشائر اننگ اور…