انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو،سعود شکیل پر انگلینڈ کے دروازے اوپن،بڑا معاہدہ
| | | | |

انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو،سعود شکیل پر انگلینڈ کے دروازے اوپن،بڑا معاہدہ

    لندن ،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو سعود شکیل کے لئے انگلینڈ ہی کے دروازے کھول گیا۔ پاکستانی بیٹر انگلش کائونٹی سسٹم میں داخل ہوگئے ہیں۔یارک شائر کائونٹی نے معاہدے میں لے لیا ہے۔27 سالہ سعود شکیل نے حالیہ ہوم سیزن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر اسٹارٹ کیا…

ملتان ،پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں یارک شائر کا وفد ہوگا
| | | | | | | | |

ملتان ،پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں یارک شائر کا وفد ہوگا

  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے   یارکشائر کاوئنٹی کا تین رکنی وفد بھی پی ایس ایل کی اوپننگ تقریب دیکھے گا۔ یارکشائر کاؤنٹی کا تین رکنی وفد لاہور پہنچ گیا۔ ثمین رانا سی ای او لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ وفد کی قیادت انگلش کاؤنٹی کے ڈپٹی چیئر ٹریور اسٹرین کررہے ہیںں غیرملکی وفد…

نسلی امیتیازی سلوک،انگلینڈ بورڈ عادل رشید کے بیان میں حائل
| | |

نسلی امیتیازی سلوک،انگلینڈ بورڈ عادل رشید کے بیان میں حائل

لندن،کرک اگین رپورٹ File photo,sky sports انگلینڈ کرکٹ بورڈ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے لگائے گئے  نسلی امتیازی سلوک کے الزامات کی انکوائری کی راہ میں رکاوٹ بن گیا ہے اور اپنے ایک کھلاڑی عادل رشید کو سابق ہم وطن کپتان مائیکل وان کے خلاف گواہی دینے کے عمل میں رکاوٹ…

کرکٹر پر اپنے پرائیویٹ پارٹس کی نمائش کا سنگین الزام
| | |

کرکٹر پر اپنے پرائیویٹ پارٹس کی نمائش کا سنگین الزام

لندن،کرک اگین رپورٹ تیسرا سال ہے۔انگلینڈ میں یارک شائر کائونٹی کے لئے کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق نے نسل پرستانہ سلوک کا انکشاف کیا تھا،گزشتہ سال ان کی کچھ شنوائی ہوئی تھی لیکن وہ خود مشکل سے نہیں نکل پارہے ہیں۔اب ان پر ان کے ایک سابق کوچ نے سنسنی خیز الزام لگادیا…

انگلینڈ کے 5 کرکٹرز کو سزا
| | |

انگلینڈ کے 5 کرکٹرز کو سزا

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 کرکٹر کو سزا،سزا سرزنش تک رہی ہے۔ان میں عظیم رفیق بھی شامل ہیں،جنہوں نے یارک شائر کائونٹی کے نسل پرستانہ  سکینڈل کا ڈراپ سین کیا تھا۔  عظیم رفیق کے ساتھ ساتھ یارکشائر کے سابق کوچ اینڈریو گیل، سمرسیٹ کے تیز گیند باز جیک بروکس اور خواتین…