| | | | |

انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو،سعود شکیل پر انگلینڈ کے دروازے اوپن،بڑا معاہدہ

 

 

لندن ،کرک اگین رپورٹ

 

انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو سعود شکیل کے لئے انگلینڈ ہی کے دروازے کھول گیا۔

پاکستانی بیٹر انگلش کائونٹی سسٹم میں داخل ہوگئے ہیں۔یارک شائر کائونٹی نے معاہدے میں لے لیا ہے۔27 سالہ سعود شکیل نے حالیہ ہوم سیزن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر اسٹارٹ کیا اور ابتدائی 5 اننگز میں ففٹیز پلس اننگ کھیلیں۔انہیں نیل ویگنار کی جگہ لیا گیا ہے ،کیوی کھلاڑی ان فٹ ہیں۔سعود کائونٹی کے ابتدائی میچز کھیلیں گے ،اگلی جمعرات کو ان کا ڈیبیو ہوگا۔

ادھر یارک شائر کے پاکستانی کپتان شان مسعود کی شروعات میں آمد مشکل ہوگئی ہے۔وہ نیوزی لینڈ سیریز میں مصروف ہوسکتےہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *