ایک اوور میں 6 چھکے،کرکٹ ہسٹری میں آج تیسرا واقعہ درج،ہٹر کون
| |

ایک اوور میں 6 چھکے،کرکٹ ہسٹری میں آج تیسرا واقعہ درج،ہٹر کون

الامارات،کرک اگین رپورٹ ایک اوور میں 6 چھکے،کرکٹ ہسٹری میں آج تیسرا واقعہ درج،ہٹر کون۔ایسا ہونا آسان نہیں ہے۔2007 کے بعد 2021 میں ہوا اور اب 2024 میں۔واقعی آسان نہیں لیکن ہوگیا ہے۔ نیپال کے بڑے ے فنشر یپیندر سنگھ ایری ایک بین الاقوامی ٹی توئنٹی میچ  میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے…