خواجہ نافع،22 سالہ بیٹرکی فیس بک سے سپرہیروبننے کی منفرد سٹوری
| | | | | | |

خواجہ نافع،22 سالہ بیٹرکی فیس بک سے سپرہیروبننے کی منفرد سٹوری

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں ڈیبیو نصف سنچری بناکر لاہور قلندرزکی دھجیاں اڑانے والے 22 سالہ رائٹ ہینڈ بیٹر کے بارے میں دلچسپ انکشاف ہوا ہے۔یہ کرکٹر فیس بک سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تک پہنچے ہیں۔اس کے لئے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام تھا اور نہ ہی کوئی کیمپ۔اس میں نوجوان…