بات ایک ٹیسٹ سے بھی آگے،خرم شہزاد پوری سیریز سے باہر،اب لاٹری کس کی
| | |

بات ایک ٹیسٹ سے بھی آگے،خرم شہزاد پوری سیریز سے باہر،اب لاٹری کس کی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ بات ایک ٹیسٹ سے بھی آگے،خرم شہزاد پوری سیریز سے باہر،اب لاٹری کس کی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ باؤلر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں۔فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں…