| | |

بات ایک ٹیسٹ سے بھی آگے،خرم شہزاد پوری سیریز سے باہر،اب لاٹری کس کی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

بات ایک ٹیسٹ سے بھی آگے،خرم شہزاد پوری سیریز سے باہر،اب لاٹری کس کی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ باؤلر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں۔فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکائیت کی تھی۔پی سی بی اسپیشلسٹ سے کنسلٹ کرنے کے بعد آئندہ کا پلان طے کرے گا۔جس کے بعد فاسٹ بولر کا این سی اے میں رہیب شروع کیا جاے گا۔

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی پیسر زخمی،ہسپتال اور سکین،2 تبدیلیاں متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایم سی جی میں پریکٹس کی ہے۔سعود شکیل نے آج میڈیا سے بات کی ہے۔ٹیم کا 2 روزہ پریکٹس میچ کل سے میلبرن میں ہوگا۔

کرک اگین نے 2 روز قبل لکھا تھا کہ میلبرن ٹیسٹ میں 2 تبدیلیاں ہونگی،ایک  اسپنر کےساتھ ایک پیسر تبدیل ہورہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *