ڈی کاک ریٹائر،شین واٹسن کو وہاب ریاض کی یاد،فائنل کا پوسٹر،باووما نے کیا کہا
| | | | | | |

ڈی کاک ریٹائر،شین واٹسن کو وہاب ریاض کی یاد،فائنل کا پوسٹر،باووما نے کیا کہا

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ڈی کاک ریٹائر،شین واٹسن کو وہاب ریاض کی یاد،فائنل کا پوسٹر،باووما نے کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ ہی جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کاک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔30 سالہ کرکٹر نے وکٹ…