آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے دوران ایک اور سیریز کا اعلان کردیا،شیڈول جاری
| | | | | | |

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے دوران ایک اور سیریز کا اعلان کردیا،شیڈول جاری

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے دوران ایک اور سیریز کھیلنے کا اعلان کردیا ہے۔اس کی ٹیم اس وقت لاہور میں آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔آخری روز آج چل رہا ہے۔اس کے بعد محدود اوورز سیریز ہوگی،اس کے لئے ایرون فنچ کی قیادت میں آسٹریلیا کا ایک اور اسکواڈ ایک…