ایک اور سنسنی خیز ٹیسٹ،ایک اور ڈرامائی میچ جمعہ سے شروع
| | | | | |

ایک اور سنسنی خیز ٹیسٹ،ایک اور ڈرامائی میچ جمعہ سے شروع

گالے،کرک اگین رپورٹ Image Source,Twitter,File Photo ٹیسٹ کرکٹ ترقی پر ہے۔نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کےتینوں میچزکےنتائج یوں خلاف توقع آئے کہ میزبان انگلینڈ نے چوتھی اننگ میں 250 سے زائدکے اہداف حاصل کئے۔ایسا عام طور پرمشکل ہوتا ہے۔چونکہ ہو گیا تو کرکٹ فینز کی توجہ ہوئی۔پھر آسٹریلیا نے سری لنکا میں پہلا ٹیسٹ جس اندازمیں اڑھائی…

سری لنکا میں کرکٹ ٹیم پر کووڈ حملہ،3کیسزمثبت
| | | |

سری لنکا میں کرکٹ ٹیم پر کووڈ حملہ،3کیسزمثبت

  گالے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا پہنچتے ہی نہایت چونکا دینے والی نیوز بریک ہوئی ہے۔پاکستانی کیمپ سے ایک کووڈ ٹیسٹ آنے کی نیوز ہے۔میزبان ملک کی ٹیم کی چولیں ہل گئی ہیں۔ایک نہیں،دو نہیں بلکہ ایک ساتھ 3 کرکٹرز کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کووڈ کا شکار ہونے والوں…

کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا
| | | | |

کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا

گالے،کرک اگین رپورٹ کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا۔کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ الٹا گلے پڑگیا۔سری لنکا گالے ٹیسٹ کی دوسری اننگ 23 اوورز مکمل بھی نہ کھیل سکا اور 113 رنزپر ڈھیر ہوکر اس نے اپنے ملک میں اپنی ہی تاریخ مسخ کرڈالی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے…

چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں کینگروز کو جان کے لالے،بمشکل جیت
| | |

چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں کینگروز کو جان کے لالے،بمشکل جیت

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کینگروز گھڑا کھود کر خود بال بال بچے،بمشکل جیت ۔آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا،کینگروز کم ہدف کے سامنے بھی پزل،بمشکل جیت پائے۔آسٹریلیا کو ایک چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں جان کے لالے پڑے رہے،سری لنکا کے خلاف پانچواں ایک روزہ میچ جس انداز میں جیتا ہے،وہ کسی طور پر بھی قابل تعریف…

آسٹریلیاکوایک اور دھچکا،سابق کپتان بھی دھوکے میں
| | | | | |

آسٹریلیاکوایک اور دھچکا،سابق کپتان بھی دھوکے میں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیاکوایک اور دھچکا،سابق کپتان بھی دھوکے میں۔دورہ سری لنکا میں آسٹریلیا کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔سٹیون سمتھ کے بعد ایک اور کھلاڑی ان فٹ ہوگئے ہیں۔ٹریوس ہیڈ 5 ویں اور آخری ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔کینگروز 5 میچزکی سیریز پہلے ہی ہارچکے ہیں۔ہیڈ کی پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت…

کینگروز کے پر کٹ گئے،آئی لینڈرز کی مسلسل تیسری جیت،سیریز بھی اڑالی
| | |

کینگروز کے پر کٹ گئے،آئی لینڈرز کی مسلسل تیسری جیت،سیریز بھی اڑالی

کولمو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کینگروز کے پر کٹ گئے،آئی لینڈرز کی مسلسل تیسری جیت،سیریز بھی اڑالی۔کینگروز کے پر کٹ گئے،اڑان سے معذور۔آئی لینڈرز کے جال میں بری طرح جکڑے گئے۔سری لنکا نے آسٹریلیا کو مسلسل تیسری شکست دے کر 5 میچزکی سیریز اپنے نام کرلی ہے،آخری میچ ابھی بھی باقی ہے۔ سری لنکا نے…

آسٹریلیا کی ٹوٹ پھوٹ جاری،سری لنکا سے مسلسل دوسری شکست
| | |

آسٹریلیا کی ٹوٹ پھوٹ جاری،سری لنکا سے مسلسل دوسری شکست

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image by AFP آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔سری لنکا میں مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست ہوگئی ہے۔آئی لینڈرز نے اپنے دارلحکومت میں کینگروز کو جال میں پھنساکربری طرح روند ڈالا ہے۔6 وکٹ کی باوقار جیت سے اس نے 5 میچزکی سیریز میں 1-2 کی برتری…

بڑا چمتکار،کینگروز شکار،سری لنکا جیت گیا
| | |

بڑا چمتکار،کینگروز شکار،سری لنکا جیت گیا

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ بڑا واقعہ ہوگیا۔بڑا نتیجہ آگیا۔سری لنکا نے کینگروز کو مار گرایا۔دوسرے ایک روزہ میچ میں کم ہدف کے باوجود کینگروز سری لنکن جال میں پھنس گئے،دیکھاجائے تو عبرتناک شکست مقدر بن گئی ہے۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کو جیت کے لئے صرف216 رنزکا ہدف ملا، بارش…

گلین میکسویل نے سری لنکا سے پہلا ون ڈے ہتھیالیا
| | |

گلین میکسویل نے سری لنکا سے پہلا ون ڈے ہتھیالیا

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا فتح کے قرین بہنچ کر ہمت ہارگیا،اکیلے  گلین میکسویل نے پورا میچ بنادیا اور پھر جیت لیا۔پالی کیلے کے فل پیک ہائوس میں آئی لینڈرز نے اچھا مقابلہ کیا،میچ کے اختتامی لمحات میں وہ اپنے ہوش ٹھیکانے نہ لگاسکے۔نتیجہ میں کینگروز نے آئی لینڈرز کے پوش اڑادیئے۔…

آسٹریلیا جلد 7 وکٹ گنواکر ہوش گنوانے سے محفوظ،ٹی 20 سیریز جیت لی
| | | |

آسٹریلیا جلد 7 وکٹ گنواکر ہوش گنوانے سے محفوظ،ٹی 20 سیریز جیت لی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز جیت لی ہے۔کولمو میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں بھی اس کے بائولرز نے کام آسان کردیا،جوابی بیٹنگ میں ایک موقع پر اس کے 5 کھلاڑی 80 پرآئوٹ ہوگئے تھے۔پھر 99 پر 7 وکٹ گنوانے والی ٹیم پر شککست کے سائے گہرے…

پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا
| | |

پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹی 20،کینگروز نے آئی لینڈرزکو فنا کردیا۔10 وکٹ کی عبرتناک شکست۔کینگروز نے آئی لینڈرز فتح کرلیا۔سری لنکا کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اس نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد ریکارڈ 10 وکٹ کی کامیابی سمیٹ لی ہے،یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کا سال…

کینگروز کا شکار،سری لنکا نے لاستھ ملنگا کو بلالیا
| | |

کینگروز کا شکار،سری لنکا نے لاستھ ملنگا کو بلالیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز کرکٹ سیریز کے لئے سری لنکا نے بڑا ہتھیار منتخب کرلیا ہے۔اس طرح کینگروزکے شکار کے لئے آئی لینڈرز نے اپنے ملک  میں جال بچھالیا ہے۔کمال یہ ہے کہ  انہوں نے اپنے پرانے کھلاڑی  لاستھ ملنگا کی خدمات دوبارہ حاصل کرلی ہیں۔ آئی لینڈرز میں کینگروز اترچکے…