| | | |

سری لنکا میں کرکٹ ٹیم پر کووڈ حملہ،3کیسزمثبت

 

گالے،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا پہنچتے ہی نہایت چونکا دینے والی نیوز بریک ہوئی ہے۔پاکستانی کیمپ سے ایک کووڈ ٹیسٹ آنے کی نیوز ہے۔میزبان ملک کی ٹیم کی چولیں ہل گئی ہیں۔ایک نہیں،دو نہیں بلکہ ایک ساتھ 3 کرکٹرز کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کووڈ کا شکار ہونے والوں میں دھنن جایا ڈی سلوا،فرنینڈو اور ویندراسے شامل ہیں۔

ابھی محض ایک ٹیسٹ آسٹریلیا سے ہوا ہے ۔مجموعی تعداد 5 ہوگئی ہے۔پہلے اینجلیو میتھیوز اور پھر اسپنر کے وکراما کو ہوا۔

ایشیا کپ شیڈول آگیا،پاک بھارت مقابلہ کی تاریخ بھی سیٹ

دونوں ٹیمیں کل جمعہ سے آخری ٹیسٹ کھیلیں گی۔اس کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز 16 جولائی سے کھیلی جائے گی۔

آسٹریلیا کے پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

پاکستانی ٹیم کے مساجد ملنگ علی کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔5 روزہ قید میں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *