آئی پی ایل کو پہلی بار جھٹکا،انگلینڈ کا 5 واں نامور پلیئر باہر
| | | | |

آئی پی ایل کو پہلی بار جھٹکا،انگلینڈ کا 5 واں نامور پلیئر باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo اس بار آئی پی ایل سے انگلینڈ کے نامور پلیئرز اپنا نام واپس لے رہے ہیں،تازہ ترین اخراج مہنگے ترین کھلاڑی کرس واکس نے کیا ہے،انہوں نے واضح اعلان کیا ہے کہ وہ 2022 کے آئی پی ایل کا حصہ نہیں ہونگے۔اس طرح آئی پی ایل کو نظرا نداز کرنے…

ایک اور ڈے نائٹ ٹیسٹ،انگلینڈ دبائو سے آزاد،عثمان خواجہ کا نیا امتحان
| | | | |

ایک اور ڈے نائٹ ٹیسٹ،انگلینڈ دبائو سے آزاد،عثمان خواجہ کا نیا امتحان

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور ڈے نائٹ ٹیسٹ،انگلینڈ دبائو سے آزاد،عثمان خواجہ کا نیا امتحان۔انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا اپنے اختتامی مراحل میں ہے،ایشز کا 5 واں اور آخری ٹیسٹ میچ جمعہ 14 جنوری 2021 سے ہوبارٹ میں شروع ہوگا،ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ،بال کی رنگ کی تبدیلی انگلینڈ کے لئے ایک اور کڑا امتحان…

کمنز اور لائن کا انگلینڈ پر 36 کا مشترکہ آکڑا،باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 185 رنزپر ڈھیر کردیا
| | | | | | |

کمنز اور لائن کا انگلینڈ پر 36 کا مشترکہ آکڑا،باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 185 رنزپر ڈھیر کردیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter کمنز اور لائن کا انگلینڈ پر 36 کا مشترکہ آکڑا،باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 185 رنزپر ڈھیر کردیا۔انگلش عوام کا اپنے کپتان پر سے اعتماد اٹھنا شروع ہوگیا،جوئے روٹ کے دعووں کے برعکس انگلش ٹیم ایک بار پھر تر نوالہ ثابت ہوئی، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز بھی کھڑی…

اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر
| | | | | |

اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شکست و ریخت کے آثار نمایاں ہیں،پے در پے شکستوں کے ساتھ میڈیا کی تنقید نے حالات خراب کردیئے ہیں۔اوپر سے کپتان جوئے روٹ نے اپنی غلطیوں کا کھلا اعتراف کرکے کمزور حکمت عملی اور غلط سلیکشن جسی احمقانہ غلطیوں کو تسلیم کیا ہے۔یہی نہیں ساتھ میں یہ…

ایشز،پرتھ سے ٹیسٹ میچ کی میزبانی واپس لے لی گئی،نیا فیورٹ مقام ہوبارٹ
| | | | |

ایشز،پرتھ سے ٹیسٹ میچ کی میزبانی واپس لے لی گئی،نیا فیورٹ مقام ہوبارٹ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ سے ایشز ٹیسٹ میچ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔انگلینڈ اور آستریلیا کے 5 ویں شیڈول ٹیسٹ میچ کو پرتھ میں رکھنے سے انکار کردیا گیا ہے،اس بات کا فیصلہ ویسٹرن آسٹریلیا حکومت نے کیا ہے۔ ایشز کی تاریخی سیریز کے آغاز میں درمیان میں ایک روز باقی ہے۔8 دسمبر…

ٹی 20 ورلڈ کپ،آسٹریلیا 125 پر ڈهیر،انگلینڈ کے پاس گولڈن موقع
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آسٹریلیا 125 پر ڈهیر،انگلینڈ کے پاس گولڈن موقع

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بڑا میچ جاری ہے. آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لئے126 رنز کا ہدف دیا ہے. دبئی میں جاری میچ کا آغاز نہایت سنسنی خیز تھا. انگلش گیند بازوں نے آسٹریلیا کے پائوں سے اس وقت زمین نکال دی جب 21 پر اس کے…

انگلینڈ یا آسٹریلیا،پاکستان کا کس سے سیمی فائنل،روایتی حریفوں کی جنگ آج فیصلہ کردے گی
| | | | | | | |

انگلینڈ یا آسٹریلیا،پاکستان کا کس سے سیمی فائنل،روایتی حریفوں کی جنگ آج فیصلہ کردے گی

دبئی،کرک اگین رپورٹ گزشتہ ہفتہ دبئی میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا شور تھا،روایتی حریفوں میں جنگ کا سماں تھا جس کی حدت دور دور تک محسوس کی گئی تھی،اس ہفتہ آج کے دن بھی 2 روایتی حریف آمنے سامنے ہونگے۔چند ہفتے بعد ہونے والی ایشز کی بڑی جنگ سے قبل یہ ایشز جیسا…