آسٹریلیا 24 سال بعد،پاکستان کیوں 48 سال پیچھے چلاگیا،پنڈی ٹیسٹ قریب گنوادیا گیا
| | | | |

آسٹریلیا 24 سال بعد،پاکستان کیوں 48 سال پیچھے چلاگیا،پنڈی ٹیسٹ قریب گنوادیا گیا

راولپنڈی،کرک اگین تجزیہ یہ تاریخی ٹیسٹ ہے یا 70 اور 80 کی وہ کرکٹ جو بزدلی اور خوف کی بنیاد پر کھیلی جاتی تھی۔راولپنڈی ٹیسٹ تاریخی میچ ہے۔آسٹریلیا جیسی ٹیم 30 ماہ بعد اپنے ملک سے باہر پہلا،پاکستان میں 24 سال بعد کوئی ٹیسٹ کھیل رہی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن کے…

ملتان سلطانز نے کراچی کو ہراکر پی ایس ایل 7 کی پہلی پرواز پکڑلی،کرک اگین تجزیہ سچ
| | | | | |

ملتان سلطانز نے کراچی کو ہراکر پی ایس ایل 7 کی پہلی پرواز پکڑلی،کرک اگین تجزیہ سچ

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرک اگین کے 2 تجزیہ سچ ثابت،ٹاس ملتان سلطانز کا،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ اور میچ بھی ملتان ہی جیتے گا۔فیلڈنگ اور بعد کی بیٹنگ ایک ثانوی بات ہوسکتی ہے لیکن ٹاس کی بات اہم ہے،اس پر پیش گوئی کا درست ہونا غیر معمولی بات ہے،کرک اگین ایسے تجزیے جاری رکھے…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں  آج دھڑکنوں کو تیز کرنے والا کوارٹر فائنل
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج دھڑکنوں کو تیز کرنے والا کوارٹر فائنل

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج دھڑکنوں کو تیز کرنے والا کوارٹر فائنل۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج ایک اہم کوارٹر فائنل کھیلا جارہا ہے،یہ مقابلہ اس کئے بھی اہم اور خاص ہے کہ ایک جانب ایونٹ میں اپنے گروپ کی ناقابل شکست ٹیم ہے،ساتھ میں اپنے گروپ میں اس نے آسٹریلیا…

کوہلی پھر سنچری کو ترس گئے،بھارت وائٹ واش سے بچنے کے لئےکوشاں
| | |

کوہلی پھر سنچری کو ترس گئے،بھارت وائٹ واش سے بچنے کے لئےکوشاں

  پرل،کرک اگین Image Twitter ویرات کوہلی کے ساتھ کیا بنی۔ایک اور دورہ بنا سنچری کے گزر گیا۔جنوبی افریقا کے خلاف سیٹ بیٹر 65 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔اس طرح پروٹیز کے خلاف بھارت آخری ون ڈے میچ میں مزاحمت میں ہے۔ پرل میں جاری تیسرے ایک روزہ میچ میں کوہلی اور دھون…

پی ایس ایل 7 پر بڑا اٹیک،3غیر ملکی پلیئرز سمیت 5 کو کورونا،پہلے میچ سے باہر
| | | | | | | | |

پی ایس ایل 7 پر بڑا اٹیک،3غیر ملکی پلیئرز سمیت 5 کو کورونا،پہلے میچ سے باہر

  کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ پر گہرے بادل،3 فرنچائزز کے 5 پلیئرز اور ممبرز اسٹاف کے کووڈ ٹیسٹ اس وقت تک مثبت آگئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2 آفیشلز کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اور وہ قرنطینہ میں ہیں ۔ ادھر غیر ممالک کے 3 پلیئرز کو کورونا ہوگیا۔ان کے ٹیسٹ مثبت…

پی ایس ایل 7،وہاب ریاض منفرد اور گولڈن اعزاز کے قریب،کوئی مقابل نہیں،بائولنگ ریکارڈز
| | | | |

پی ایس ایل 7،وہاب ریاض منفرد اور گولڈن اعزاز کے قریب،کوئی مقابل نہیں،بائولنگ ریکارڈز

کرک اگین اسپیشل ڈیسک File Photo پاکستان سپر لیگ تاریخ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اس بار وہ اعزاز حاصل کرنے جارہے ہیں جو منفرد بھی ہوگا،پہلا بھی ہوگا،ان سے قبل کوئی کرسکا،نہ ان کے بعد کسی کے نام ہوگا،وہ اعزاز ہے پی ایس ایل تاریخ کی پہلی وکٹ سنچری کا۔ وہاب ریاض…

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا فاتحانہ آغاز،بدھ کو 2 اہم ترین میچز شیڈول
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا فاتحانہ آغاز،بدھ کو 2 اہم ترین میچز شیڈول

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سب سے آخر میں ویسٹ انڈیز پہنچنے والی افغانستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ میں دھماکے دار آغاز کردیا ہے،ٹرینڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں اس نے باوقار کامیابی اپنے نام کی ہے۔پی این جی ٹیم کو 135 اسکور سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے…

رضوان کو پوری ٹیم تنگ کرتی،ایک پلیئر بہت زیادہ آگے،پسلیوں کی قربانی والی شاٹ کا تذکرہ
| | | | |

رضوان کو پوری ٹیم تنگ کرتی،ایک پلیئر بہت زیادہ آگے،پسلیوں کی قربانی والی شاٹ کا تذکرہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سال 2021 کی کارکردگی کے اصل ہیرو محمد رضوان نے دلچسپ انکشاف کیا ہے،پی سی بی کیش ایوارڈ تقریب میں پاکستانی وکٹ کیپر نے کہا ہے کہ مجھے ٹیم میں سب ہی تنگ کرتے ہیں،حسن علی تو بہت زیادہ ہی تنگ کرتے ہیں۔ بھارت کے خلاف جیت کا…

کوہلی کے فیصلے کا 24 گھنٹے قبل علم،بھارتی بورڈ  نے نہ روکا،نئے کپتان کے لئے 2 نام
| |

کوہلی کے فیصلے کا 24 گھنٹے قبل علم،بھارتی بورڈ نے نہ روکا،نئے کپتان کے لئے 2 نام

کرک اگین اسپیشل ڈیسک Twitter Image بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے بطور قائد رخصتی کی خبر بھارتی کرکٹ حلقوں میں بجلی بن کرگری،دنیائے کرکٹ پر بھی اس کے نمایاں اثرات پڑے ہیں۔ہفتہ کو کوہلی کی ایک ٹوئٹ نے دنیا بھر کی کرکٹ ہیڈلائنز کھڑی کردیں۔ خوف ناک ڈرامہ،شکست بہانہ،کوہلی کی ٹیسٹ کپتانی…

مشورہ کس سے،شعیب ملک کے روکنے کے بعد بھی غلطی کی،بابر اعظم کے انکشافات
| | | |

مشورہ کس سے،شعیب ملک کے روکنے کے بعد بھی غلطی کی،بابر اعظم کے انکشافات

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کے نئے انکشافات،تھوڑا پھنسیں تو کس سے مشورہ۔درمیانہ پھنسیں تو کون یاد آتا زیادہ پھنسیں تو کس کے پاس جاتے ۔افغانستان کے خلاف ورلڈ ٹی 20 کپ میچ میں غلط شاٹ پر آؤٹ ہونے کے حوالہ سے نئی بات کردی ۔ پی سی بی پلیئرز ایوارڈ تقریب…

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے
| | | | |

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے۔واقعہ ایشز کے 5 ویں ٹیسٹ کے دوسرے روز کی صبح کا ہے،میچ ابھی شروع ہی ہوا تھا۔انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کی آٹو کیمرے سے  بات منٹوں میں پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم…